اجابت امتنان

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - خداوند تعالٰی کا قبول کرنا جبکہ خلق اس کو پکارے۔ (مضامین تہذیب الاخلاق، 141)

اشتقاق

عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ 'اِجابَت' کے ساتھ ثلاثی مزید فیہ کے باب 'افتعال' سے مصدر اِمْتِنان ہے جو یہاں بطور اسم اور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے۔

جنس: مؤنث